*6 ستمبر یوم دفاع ...* *پاکستانی قوم اور افواج پاکستان کی ناقابل تسخیر عظمت کا نشان...*
*یہ دن تاریخ کے اوراق سے مِٹ نہیں سکتا...پاکستان کی تاریخ کا سنہرا دن مسلمانوں کے باہم اتحاد اور یگانگت کا عملی مظہر ہے جس نے پاکستان کا سر فخر سے بلند کر دیا اور جذبہ ایمانی کے ذریعے بھارت کے شب خون کا منہ توڑ جواب دیا ۔ یوم دفاع تجدید کا دن ہے اور تقاضا کرتا ہے کہ مسلمان نفرتوں، عداوتوں کی خلیج کو پاٹ کر اپنی گم کردہ راہ کو پا لیں اور متحد ہو کر بیرونی طاقتوں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر یہ باور کرادیں کہ ابھی ایمان کی حرارت دِلوں میں زندہ ہے...!*
ایک اور قوم کا بیٹا، ضیا خان شہید
🍁 *ابوبکر سیف اللہ ایڈووکیٹ* 🍁
*0301-6662931*📞
Comments
Post a Comment