6ستمبر,یومِ دفاع

کوئی بھی قوم اپنے دفاع سے غافل نہیں رہ سکتی۔ دفاع جتنا مضبوط ہو قوم بھی اتنی ہی شاندار اور مضبوط ہوتی ہے۔ 6ستمبر 1965 کی جنگ پاکستانی قوم کیلئے ایک وقار اور لازوال استقلال کا استعارہ ہے۔ 1965کی جنگ میں پاک فوج نے ملک کی سرحدوں کا دفاع باوقار انداز میں موثر بناتے ہوئے دنیا کو یہ باور کرا دیا کہ ہم ایک زندہ قوم ہیں۔ جنگ ستمبر میں بھی قوم کے بہادر سپوتوں نے جان کے نذرانے پیش کئے اور آج جب قوم کو دہشت گردوں کے خلاف جنگ کا سامنا ہے تو بھی افواج پاکستان کے جانباز جان کے نذرانے پیش کر رہے ہیں۔ 6 ستمبر کا دن وطن عزیز کے دفاع کیلئے عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے۔ قوموں کی زندگی میں کچھ دن انتہائی اہمیت کے حامل ہوتے ہیں جن کے باعث ان کا تشخص ایک غیور اور جرات مند قوم کا ہوتا ہے۔ آج کے دن وطن عزیز کے ہر فرد کو عہد کرنا ہے کہ وہ وطن عزیز کی نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کی حفاظت کو زندگی کی سب سے پہلی اور بڑی ترجیح بنا کر اس شعور کو اگلی نسلوں تک پہنچا ئیں گے۔

*ابوبکر سیف اللہ ایڈووکیٹ*
*0301-6662931*

Comments

  1. Casino Lake Tahoe - Mapyro
    Hotel Casino Lake Tahoe in Stateline, Nevada. 의정부 출장안마 Map of Lake Tahoe. Located in Stateline, Nevada, this hotel is situated near Lake Tahoe National Park.Hotel condition: 4.5Rooms: All 2611 air-conditioned accommodatiHotel highlights: 대전광역 출장안마 Walking distance to Lake TahoeCaesars Treasure 군포 출장마사지 Island Casino: 11 min walk Rating: 4.5 · ‎32 reviews · ‎Price range: $ 태백 출장안마 (Based 남양주 출장안마 on Average Nightly Rates for a Standard Room from our Partners)What are some of the property amenities at Casino Lake Tahoe?Which room amenities are available at Casino Lake Tahoe?

    ReplyDelete

Post a Comment

Popular posts from this blog

Qatl , it's kinds and Punishment Under PPC

Abetment in PPC Section 107

"WHEN 1st Medico - Legal autopsy was Performed"